اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

arshadmm نے 'اِسلامی تعلیمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 17, 2007

  1. arshadmm

    arshadmm محفلین

    مراسلے:
    276
    اللہ تبارک و تعالیٰ کی ناراضگی سے بچنے کیلئے یہ تکبیر ویسے تو جب موقع ملے پڑھتے رہنا چاہئے مگر ذی الحجہ کے ان دنوں‌ میں‌ تو خصوصی اہتمام سے عید تک پڑھتے رہنا چاہئے۔
    اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ ارشد بھائی، بہت صحیح مشورہ دیا ہے آپ نے۔
     
  3. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    بھائی جان آپ نے یہ پیغام 1 ذی الحجہ کو شئیر کرنا چاہیے تھا۔۔۔لیکن خیر ابھی بھی 2 ' 3 دن باقی ہیں۔۔
     
  4. faqintel

    faqintel محفلین

    مراسلے:
    143
    very good and thanks
     

اس صفحے کی تشہیر