فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

arifkarim

معطل

ساجداقبال

محفلین
ریلیز کے دو سال بعد میں یہ فونٹ ایک ویب پراجیکٹ میں استعمال کر رہا تھا تو انکشاف ہوا کہ اس میں کچھ اعداد کی سپورٹ موجود نہیں۔ کیا کوئی اپ ڈیٹ ریلیز کیا گیا ہے؟ فانٹ سرور پر موجود فائل بھی یہی مسئلہ دے رہی ہے۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین

اس فونٹ کے نسخہ اول 1.00 میں چند ہندسے کام نہیں کر رہے تھے اور اس کا نسخہ دوم ریلیز کر دیا گیا ہے
القلم ٹیلی نار فونٹ کا ورزن 2.00 یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

ابن سعید اور عارف کریم متوجہ ہوں
اس نسخہ کو اردو فونٹ سرور پر بھی اپ لوڈ کر دیں
 
عارف کریم صاحب کو ایک پیغام ارسال کر دیا ہے۔ غالباً وہ ابھی مصروف ہیں، جب بھی آن لائن آئیں گے تو جوب متوقع ہے۔
 
ساجداقبال

محفلین
اس فونٹ کے نسخہ اول 1.00 میں چند ہندسے کام نہیں کر رہے تھے اور اس کا نسخہ دوم ریلیز کر دیا گیا ہے
القلم ٹیلی نار فونٹ کا ورزن 2.00 یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

ابن سعید اور عارف کریم متوجہ ہوں
اس نسخہ کو اردو فونٹ سرور پر بھی اپ لوڈ کر دیں

بہت شکریہ شاکرالقادری بھائی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ اٰمین
 
Top