فونٹ القلم فواد فونٹس

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2010

  1. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اشتیاق بھائی جزاک اللہ خیر
    اللہ آپ کو اس کی بہترین جزا عطافرمائے
    آمین
    بہت بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اشتیاق بھائی
    آپ کو ایک مرتبہ پھر زحمت دوں‌گا
    القلم فواد لائٹ اور بولڈ دونوں‌فونٹ میں‌کچھ غلطیاں‌مزید سامنے آئیں‌ہیں
    آپ کو فائل میں‌نے میل کردی ہے از راہ کرم ان کی بھی تصحیح‌کرکے فونٹ کو اپ ڈیٹ کردیں‌
    اللہ آپ کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائے آمین
    شکریہ
    والسلام
     
  3. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محترم سویدا صاحب آپ ایک ہی بار تمام غلطیاں بتا دیجئے۔ تاکہ دوبارہ دوبارہ کام نہ کرنا پڑے۔ اور ایک ہی بار مکمل فونٹ تیار ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    میں‌آپ کو انشاء اللہ آج رات تک یا کل حتمی غلطیاں جو جو میری نظر میں‌آگئیں‌ سب بتادوں‌گا
    برا مت منایے گا
    مجھے اندازہ ہے کہ میں‌اپ کی مصروفیات میں مخل ہورہا ہوں
    اللہ آپ کو اس کی بہترین جزا دے اور آپ کی مرادوں‌کو پورا کرے ، آمین
     
  5. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اشتیاق بھائی آپ کو میل کردی ہے از راہ کرم دیکھ لیں
    شکریہ
     
  6. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    جزاک اللہ جناب اشتیاق صاحب ۔
    اللہ پاک آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین ۔
     
  7. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اشتیاق بھائی وہ تصحیحات ہوگئیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. <Mastana>

    <Mastana> محفلین

    مراسلے:
    1
    بہت بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر