1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

القرآن الکریم سافٹویئر

محمد شکیل عطاری نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 21, 2011

  1. محمد شکیل عطاری

    محمد شکیل عطاری محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Worried
    القرآن الکریم سافٹ ویئر v1

    اس سافٹویئر کے ذریعے قرآن پاک کی تلاوت کی جا سکتی ہے، ترجمہ کنز الایمان اور تفسیر خزائن القرآن کا مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور سرچ بھی کی جاسکتا ہے

    فیچرز: تلاش (قرآن، ترجمہ یا تفسیر) ، کاپی، پیسٹ
    زبان: اردو

    Source: http://dawateislami.net

    http://www.monova.org/details/30698...-UL-IMAAN & TAFSEER KHAZAIN-UL-IRFAN.html

    http://www.dawateislami.net/static/downloads.do
     
  2. محمد شکیل عطاری

    محمد شکیل عطاری محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Worried
    اسلامک سافٹویئرز

    القرآن الکریم سافٹویئر
    القرآن الکریم سافٹ ویئر v1

    اس سافٹویئر کے ذریعے:
    قرآن پاک کی تلاوت
    ترجمہ کنز الایمان
    تفسیر خزائن القرآن

    صرف قرآن یا قرآن با ترجمہ

    سن اور پڑھ سکتے ہیں۔

    قرآن، ترجمہ اور تفسیر میں سرچ بھی کیا جاسکتا ہے

    فیچرز: تلاش (قرآن، ترجمہ یا تفسیر) ، کاپی، پیسٹ

    زبان: اردو

    Source: http://dawateislami.net

    http://www.monova.org/details/306989...-UL-IRFAN.html

    http://www.dawateislami.net/static/downloads.do
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر