مبارکباد الف عینیت

محمد وارث

لائبریرین
اردو محفل کے محترم رکن الف عین صاحب کو دو سال مکمل کرنے پر

مبروک

نظامی صاحب، اعجاز صاحب کے دو سال کب کے مکمل ہو چکے اور مبارک باد بھی دی جا چکی، ملاحظہ کریں یہ ربط:

'ہندوستانی کو دوسری سالگرہ مبارک از پاکستانی'۔

اور آپ کی مبروک بھی شامل ہے، بہرحال قندِ مکرر ہی سہی۔:)
 

تلمیذ

لائبریرین
نظامی صاحب، اعجاز صاحب کے دو سال کب کے مکمل ہو چکے اور مبارک باد بھی دی جا چکی،

ہم تو اس گذشتہ دھاگے میں حاضری سے محروم رہے اس لئے محترمی اعجاز صاحب کی خدمت اب ہدیہ تبریک و تشکر پیش ہے، ان دو سالوں کے لئے بھی اور محفل اور اردو کے لئے ان کی ان تھک، بے لوث اور بے پناہ خدمت کے لئے بھی، جو بلا شبہ ہم سب کے لئے باعث تقلید ہے !!

جزاک اللہ !!
 
Top