الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ظاہر ہے بلکہ ثابت ہے کہ طوطا چُوری کھائے گا لیکن حلوہ کسی کو نہیں مل سکتا اب کیونکہ ہم نے کھا لیا ہے، آپ سب اب صرف چائے پی لیجیے :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
غلطی ہو گئی :skull:
آئندہ ایسا نہیں ہو گا شکایت نہ لگائیں شمشاد بھائی پلیز :angel:
ساری غلطی دراصل حلوے کی ہی تھی وہ تھا ہی اتنا مزیدار

غین و عین ہو گیا حلوہ
ہم نے تو بس یونہی چکھا تھا :angel:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top