الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
چائے پر پابندی
آج میچ دیکھنے پر پابندی
تیسری پابندی کا فیصلہ کمیٹی ( نیرنگ خیال بھائی ، ابن سعید بھائی ، نایاب بھائی ، وجی بھائی ، عائشہ عزیز ، مقدس) کرے گی ۔
خ:ROFLMAO:
اپیا ہاتھ سخت رکھنا ہے یا نہیں :p

حسب روایت کمیٹی بنتے اور نتائج آنے میں ایک دو سال کا عرصہ تو لگ ہی جائے گا۔
کیوں دو سال لگ جائیں گے۔ :unsure:
یہ کوئی سرکاری کمیٹی ہے:shock:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خبر ملی ہے کہ اس کمیٹی کی تربیت پشاور میں اس کمیٹی سے کروائی گئی ہے جو ہر سال شوال کا چاند دیکھنے کے لیے ہے اس لیے امید واثق ہے کہ بالکل بھی دیر نہیں لگے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top