الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

غ۔ن۔غ

محفلین
ظلم ہوگا شمشاد بھائی کے طوطے پر اگر اس کے لیے کھانے کا انتظام نہ کیا آپ نے،پھر اس کی مرضی وہ جو بھی سوچے ۔ ۔ ۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
قینچی سے سبز مرچیں کاٹ کے کھلا دیں،طوطے کی زبان بھی قینچی کی طرح چلنے لگے گی پھر خود بتائے گا کہ کیا کھانا ہے
 

غ۔ن۔غ

محفلین
گو کہ ناسمجھی میں کھلاتے رہے لیکن کچھ برا نہیں کیا آپ نے،شمشاد بھائی کا طوطا آپ کو دعائیں دے رہا ہوگا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top