الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

زلفی شاہ

لائبریرین
جا کر دیکھیں تو سہی، شائد ثواب کے ساتھ ساتھ کرپٹ حکمرانوں سے بھی ہماری قوم کو نجات مل جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حاضری لگوا آئیں تاکہ کل کو کہہ تو سکیں کہ ہاں جی ہم نے بھی دھرنے میں شرکت کی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top