الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
تو شروع ہو جائیں پھر، روکا کس نے ہے،

ویسے پہلے والے دھاگے میں ابھی کافی گنجائش باقی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا ہے مجھے دفتر آئے ہوئے۔ سوچ رہا ہوں ایک دفعہ اور کوفی لے آؤں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
زبر دستی کسی سے ذکراللہ نہیں کروایا جاسکتا، ہاں اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے جسے توفیق عطا فرما دے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top