الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

زلفی شاہ

لائبریرین
واہ جی واہ آج پتہ چلا شمشاد بھائی ٹیچر ہیں؟ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ سائنس ٹیچر ہیں یا دیسی ٹیچر؟
 

شمشاد

لائبریرین
جو جو بھی امید سے ہیں، ان کو تو سیٹ نہیں ملی، اور اگر ان میں کوئی خاتون بھی شامل ہے تو اسے کچھ نہ کچھ ضرور مل گیا، بھلے ہی کچھ مہینوں کے بعد ہی۔
 

مہ جبین

محفلین
زمانہ جن کو سلام کرتا ہے وہ سمجھدار اور ہوشمند ہوتے ، خیال پلاؤ سے پرہیز کرتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
سلام کرتا ہے تو کسی وجہ سے کرتا ہو گا ناں اور سب سے بڑی وجہ یہی ہو گی کہ خیالی پلاؤ زردہ نہیں پکاتے ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top