الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

مہ جبین

محفلین
گو ، کسی کی دل آزاری مقصود نہیں تھی لیکن پھر بھی اگر میرے جملے سے کسی کا دل دکھا ہو تو معافی چاہتی ہوں
 

مہ جبین

محفلین
جس دھاگے کی چاہے سیر کریں لیکن ایک آدھ چکر یہاں کا بھی لگالینا چاہئے ہم سب کو، ذہنی ورزش ضروری ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top