الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
تلاش کروں اور وہ بھی میں، چلیں ٹھیک ہے، پہلی فرصت میں دوسرا کام یہی کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ کے بھائی کی ساس کی چھوٹی والی نند کے چھوٹے بیٹے کے دوست کو اسکول میں داخلہ دلوانا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
دوپہر کے وقت حلوہ کچھ اچھا نہیں لگتا ویسے بھی اب تو گرمیاں آگئیں ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top