الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

خواجہ طلحہ

محفلین
صابر بھائی پوچھ رہے تھے کہ آخر سعود بھائی شادی کے فورا بعد یو ایس اے کیوں چلے گئے تھے! ابھی پتہ چلا کہ خیریت مطلوب تھی۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور جائیں سعود بھائی، ادھر کی سیر کر آئیں۔ آنے جانے ٹکٹ میری طرف سے تحفہ ہو گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top