الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
ثانیہ مررا کی فلم کی بات ہو رہی ہے، اتنے تھوڑے پیسے تو نہیں لگتے ہوں گے۔
 

خوشی

محفلین
چالاک لوگ تو پلے سے دھیلہ بھی خرچ نہیں کرتے بلکہ دوسروں سے ہی خرچ کرواتے ھیں
 
صاحب سرسوں کا تیل جلدی دکھتا نہیں ہے اس کے بجائے دوسرے بہت سارے ویجیٹیبل آئل دکھتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top