الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

خواجہ طلحہ

محفلین
سبھی کو اطلاع ہےکہ ادبی اقتباس کے نام سےایک تھریڈ شروع کیا ہے۔آپ حضرات چائے کے ساتھ ساتھ ان سے لطف اندوز ہوئیے۔اور اپنی پسند کے اقتباسات اگر شامل کریں تو بہت خوشی ہوگی۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
صف ادب میں آپ کی خدمات کے پہلے سے ہی معترف ہیں۔ آپ کی “شاید“ کے“لازمی“ ہونے کے، بے تابی سے منتظر رہیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top