الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

خواجہ طلحہ

محفلین
ہر نئ جگہ مانوس ہونے میں تھوڑا سا وقت لیتی ہے۔ اورپھر جب اس کو چھوڑ کراڑتے ہیں،تو پھر مانوس یاد بن جاتی ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
پوچھنا بھول گیا تھا،کہ آپ کو کیا پسند ہے۔اب کیا ہوسکتا ہے،اب تو شاید گنجائش نہ رہی ہو،جام شیریں کی:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top