الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

یوں تو ہم میں بھی ہمت نہیں بس آپ کی سویٹنیس کا علم ہے اس لئے تھوڑی سی شرارت کر لیتے ہیں۔ منانے کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کر لیں گے۔ :)
 
ثابت ہوا کہ ٹوپی گرنے کی صورت میں سزا کے طور پر مزید مرغا بننے کی دھمکی جس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ جیسے مردے پر سو من مٹی ویسے دو من اور سہی۔
 
چند روز قبل محفل میں ہی کوئی مضمون پڑھا تھا جس میں کتاب بینی کرنے والے گدھوں کی بابت بہت ہی دلچسپ لکھا گیا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top