الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

عین سے لکھ دیا تھا ناں اپیا نے تو ہم نے سوچا کہ اپیا کو دوسرے انداز میں تھوڑا سا تنگ کرتے ہیں۔ :)
 
لیجئے ہم تو اس لئے کہہ رہے تھے کہ یوں بہن بھائی کو اور بھائی بہن کو کھلا دیتے ایک ہی پیالے سے نکال کر۔۔
 
نہیں پسند ایسے تو کوئی مسئلہ نہیں ہم دو پیالوں کا انتظام کر لیتے ہیں اپیا۔

falooda3.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top