الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

فہیم

لائبریرین
چلیں جی آپ کو یہی معلوم نہیں
جی بالکل آپ کی بات کی ہی بات کی ہم نے۔
کہ سینئر ہونے کے باوجود امین فہیم
وزارت سے محروم رہے۔
 

فہیم

لائبریرین
خطرناک بات ہوگی اگر تو مٹھی بھر دھوپ اور دریائی پانی کا تذکرہ آگیا یہاں بھی تو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top