الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

نہیں شمشاد بھائی آپ کم کیوں‌ہونے لگے بلکہ میں‌تو کہوں گا کہ بھابھی کو ملا کر آپ زیادہ ہی ہو گئے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمام عمر باورچی خانے میں ہی گزر جاتی اگر کہیں انہیں معلوم ہو جاتا کہ فدوی بھی کھانا پکانا جانتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top