الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

ظاہر ہے ایسی کوئی بات ہوا کرے تو ایک عدد ذاتی پیغام بھیج دیا کریں ربط کے ساتھ تو سہولت ہوتی ہے۔
 
نہیں بٹیا ہم آپ کا اشارہ سمجھ رہے تھے پہلے ہی مراسلے میں پر کیا کرتے کہ دھاگے کو آگے بھی بڑھانا تھا تو سوچا ہم ہی سہی۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
تکے سے بتاتی ہوں کہ یروشلم کو ہم بیت المقدس کہتے ہیں یا القدس شریف بھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top