الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
رامائن ختم ہو گئی اور عندلیب کہتی ہیں کہ سیتا کون تھا۔۔۔ ارے سعود تو یہاں سے ہی امریکہ گئے ہیں، کوئی امریکہ میں پیدا تھوڑی ؎ہوئے ہیں؟
 

عندلیب

محفلین
سب جانتے ہیں سعود بھائی ہندوستان سے ہیں لیکن ان کی گفتگو سے مجھے یہ محسوس ہو رہا تھا کہ انھوں نے کبھی ہندوستان دیکھا ہی نہ ہو ۔
 
قابل صد احترام عندلیب اپیا اور ان کے بچوں کا پوچھا تھا کیوں کہ وہ عرصہ سے بغیر اطلاع کے محفل سے غائب تھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top