الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
ویسے نمک تو ہر جگہ استعمال ہوتا ہے، "نون" میں نمک کی چٹکی ڈالی جا سکتا ہے ویسے محض اعراب کا فرق ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر تو ویسے ہی نسوار ممنوع ہے لیکن پٹھان لوگ پھر بھی کسی نہ کسی طرح لے ہی آتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top