الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

مغزل

محفلین
مجھے یہی امید تھی آپ سے۔
ڈھونڈ کر مراسلہ نکا لا ہے میں ۔۔ ارے بھئی بقول جیو کے ، ’’ ہم سب امید سے ہیں ‘‘
سعود بھائی میں تو رنگ ۔۔ ہاہاہ میرارنگ بہت پکا ہے ۔۔ :biggrin:
شمشاد بھائی تو ہر وقت میرے درگت کے موڈ میں ہوتے ہیں کبھی مقدمہ چلاتے ہیں تو کبھی دھمکیاں دیتے نظر آتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
شاید ، بہت اچھی ہے ہماری بہنا اس لیے ۔ لیکن یہ معاملہ ’’ چھیڑ خوباں ‘‘ والا نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top