الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

دیکھئے شمشاد بھائی سالخوردہ حویلیوں کی بابت ارشاد فرما رہے ہیں جہاں چڑیلوں اور چمگادڑؤں کا بسیرا ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا بھی ڈرنا نہیں چاہیے۔ حویلی آباد ہے۔ رہائش کے علاوہ اس کے ایک حصے میں ڈور ڈنگر بھی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top