الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

خوشی

محفلین
زیادتی ھے یہ تو پھر، وہاں‌تو پھر پڑوسیوں کے مرغے دندناتے پھرتے ہوں گے آُپ کی نظروں‌کے سامنے
 

خوشی

محفلین
کوئی بات نہیں کیا فرق پڑتا ھے سبھی کو لکھنے کا حق ھے چاھے وہ ہر بار ع سے عندلیب کیوں نہ لکھیں:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top