الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

خوشی

محفلین
یا درکھیں تعلیم حاصل کرنے سے ضرروی کام کوئی نہیں‌ہوتا ایک طالب علم کے لئے
 
ٹھیک ٹھیک یاد نہیں کہ آخری بار تکے کب کھائے تھے۔ کیوں کہ یو ایس اے آنے کے بعد تو گوشت شجر ممنوعہ ہو کر رہ گیا ہے۔
 
خیر اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ بہن کا جواب پہلے آیا یا بھائی کا۔ ویسے میں چاکلیٹ وغیرہ زیادہ پسند نہیں کرتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top