الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

فہیم

لائبریرین
ویسے یہ گھبراہٹ کہاں سے آگئی درمیان میں۔
اور ابھی تو اس سنگ میل تک پہنچنے میں تھوڑا وقت باقی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
بھائی لوگو ایک اہم اعلان ۔۔۔۔

فہیم کی شادی کی تاریخ فکس ہو گئی ہے۔ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

مورخہ 29 فروری 2010 کو نکاح، رخصتی اور ولیمہ ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top