الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

سوال کرنے سے جواب حاصل ہوتا ہے۔ کم یا زیادہ کے بارے میں کچھ کہہ پانا مشکل ہے۔ ویسے محفل میں ایک دھاگہ بھی ہے کم یا زیادہ کا۔
 

خوشی

محفلین
شاید وہ دھاگہ میری نظر سے نہیں گزرا ویسے بھی سارے دھاگے تو ابھی تک دیکھ بھی نہیں‌پائی
 
فکر نہ کریں میرے بات میں یہ منطق تھی کہ اردو محفل انھیں لگاؤ ہی اتنا ہو گیا ہے کہ عادت یا لت کہی جا سکتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top