الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

گویا آپ میرے موقف کی جانب دھیرے دھیرے آ رہی ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ یہ بہت ہی اچھی عادت ہے یہ الگ بات ہے کہ بعض دفعہ اچھی عادتیں بھی بظاہر نقصان دہ ہوتی ہیں
 
بیٹیوں کی شرارتیں بھی نا بس کیا کہا جائے۔ مذاق مذاق میں ہ کا خون کر دیا۔ دوپٹہ وغیرہ تو یہ کہ کہ امت کی بیٹیوں نے اسے ترک کر دیا تو ہماری ہی گردنوں پہ آ‌پڑا ہے۔
 

خوشی

محفلین
پتہ نہیں آج کل کی عورت کو ہو کیا گیا ھے اپنی عزت و ناموس کی بھی پرواہ نہیں کرتی تقلید میں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top