الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

dxbgraphics

محفلین
دو زوردار طماچے رسید کرئے گا خیالوں سے باہر حقیقی دنیا میں پہنچ جائنگے ۔
میں تو اپنی بات کر رہا تھا۔
اور ویسے بھی تشدد کی بجائے مذاکرات کا بھی راستہ اپنایا جاسکتا ہے

دو زوردار طمانچوں سے میری پوری بتیسی باہر آجائے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top