الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں جی، نیا رسم و رواج شروع کرنے میں کوئی مشکل نہیں۔ جیسے درزی سے کپڑے کی کٹائی میں غلطی ہو جائے تو وہ نئی طرز کا کپڑا سی دے گا، اور وہی نیا فیشن بن جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیران تو ہوں گے لوگ کہ یہ کیا ہے، لیکن پھر جلد ہی کاپی کرنے کے چکر میں عادی ہو جاتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top