الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

الف عین

لائبریرین
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے۔۔ ناک زکام سے بند ہو تو بے شک منہ سے لیں، اور منہ میں رس گلہ بھرا ہو تو ضرور ناک سے لیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ثمینہ کی پھپھو کی ساس کی دادی کے بھائی کی بیٹی کے چاچا کے ماموں کے بھتیجے کی خالہ کانام۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top