الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
میں بتا دیتا ہوں ishi786 کو کہ یہ حروف تہجی سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔
میں نے حرف میم سے لکھا ہے۔ اب آپ حرف نون سے کوئی جملہ لکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تھوڑا سا دھاگوں کے آگے پیچھے دیکھ لیں، اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کھیل کیسے کھیلتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top