الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

صبح بھی استعمال کر سکتی ہیں بٹیا یہ لیجئے۔

4222.jpg
 
عالمانہ بات کہی چاچو نے۔ اصل میں چاچو ملائکہ بٹیا نے فرمائش کی تھی اور اس سے بھی قبل میں‌ نے یہ کہا تھا کہ مانگو کیا مانگتی ہو۔ (گو کہ مانگی ہوئی چیز مہیا کرنے کا وعدہ نہیں کیا تھا -- سرگوشی)
 
فکر کی کوئی بات نہیں بٹیا۔ اب میں سوؤں گا پونے تین بج رہے ہیں رات کے۔ سو جاؤں تاکہ آپ کو صبح ڈرانے کا موقع میسر ہو۔
 
کیا بتائیں اپنی جویریہ بٹیا آءی ہیں تو میرے سونے کا وقت ہو چلا ہے۔ کل ٹیست بھی ہے ورنہ تھوڑی دیر گفتگو رہتی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top