الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

عثمان رضا

محفلین
چلیں جناب وہی - جانیں میں اکثر ایک دوست کے ہاں جاتا ہوں یہاں ان کے گھر جانے کے لیے تقریبا 100 سیڑھیاں ہیں یعنی مجھے روز جانا چاہیے پھر
 
زبردست، گوگل کا یہ آپشن تو آج ہی دیکھا میں نے۔
ویسے اتنی ہری بھری جگہ میں تو سیڑھیاں چڑھتے پتہ ہی نہیں چلتا ہوگا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top