الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
تو شام کونسی کسی نعمت سے کم ہوتی ہے۔ اور وہ بھی اگر سہانی شام ہو تو کیا ہی کہنے۔
 
صاحب میں اس وقت انڈیا یا پاکستان میں ہوتا تو بھی مجھے علم نہیں ہوتا کیوں کہ مجھے اس میں بالکل دلچسپی نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ظلم ہے یہ تو کہ کرکٹ سے بالکل ہی قطع تعلق کر لیں۔ اس وقت ہندوستان نے 5 اوور میں 28 رن بنائے ہیں، اور ایک کھلاڑی آؤٹ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top