الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

الف عین

لائبریرین
قریب ہی نہیں آنے دیتا میں کسی کو۔۔ کسی کی کیا مجال جو پلو پکڑ لے، پلو تو ویسے بھی نہیں ہوتا، شرٹ کا کوئی حصہ پکڑ لے۔۔
 
کہاں ہیں چاچو آپ؟ اب تو چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا گانے والی کو خورد بین سے بھی دیکھیں تو آنچل نہیں ملے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
گئے زمانے کی بات ہے یہ تو سعود بھائی کہ آنچل ہوا کرتے تھے۔

ویسے اگر آپ آشا پاریکھ کا وہ گانا دیکھیں تو اس میں بھی آشا نے آنچل نہیں لے رکھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top