اللہ کے نام سے ہم شروع کیے دیتے ہیں نئی قسط :tongue:
ابن سعید خادم ستمبر 22، 2009 #4 پروا نہ کریں یہاں بات کو جس رخ پر لے جانا چاہیں لے جائیں بس حروف تہجی کی ترتیب کا خیال رکھیں۔ مثلاً اگلا پیغام ت سے۔
پروا نہ کریں یہاں بات کو جس رخ پر لے جانا چاہیں لے جائیں بس حروف تہجی کی ترتیب کا خیال رکھیں۔ مثلاً اگلا پیغام ت سے۔
ملائکہ محفلین ستمبر 22، 2009 #5 تب تو مجھے ہی آنا تھا اور میں آج پانی کی جگہ جوس لیکر آئی ہوں عید کا جو دن ہے
ف فہیم لائبریرین ستمبر 22، 2009 #7 ثبوت تو نہیں دے سکتا کہ کام کرے گا، لیکن یہ لنک ٹرائی کیجئے گا۔ www.cricpk.com www.crictime.com