الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

شمشاد

لائبریرین
غلط کہہ رہے ہیں آپ۔ میرا طوطا صحیح سلامت ہے۔ اور بلی سے تو اس کی دوستی ہی بہت ہے۔
 
میں کتنا پریشان تھا آپ کے حوالے سے۔ کوئی خبر ہی نہیں تھی آُ کی جانب سے ان دنوں۔ خیر ابھی تو کلاس کے لئے نکل رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج عندلیب کی آمد کیسے ہو گئی؟

خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔

کہیے واپس آ گئی ہیں یا ابھی سسرال میں ہی ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top