الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

الف عین

لائبریرین
ہم تو ہر جگہ جائیں گے، نو گو والا بورڈ ہوگا تب تو اور جائیں گے۔
بقول عمیق حنفی
پھول کھلے ہیں، اس پہ لکھا ہے ’توڑو مت‘
جی یہ مچل کر کہتا ہے اب چھوڑو مت
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top