الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

فہیم

لائبریرین
حالانکہ سحری کا ٹائم تو ابھی بھی چل رہا ہے۔
میں دیکھتا ہوں‌کہ کون کون جاگ چکا ہے اور کون کون سورہا ہے۔

لیں لکھتے ہوئے ہی زین صاحب کا میسج آگیا کہ وہ موصوف تو سوئے ہی نہیں۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دیں بابا جی ، بھابھی واپس آئیں کہ نہیں ، سحری میں کیا کرتے ہیں ؟ ارے ہاں ایک ذپ کیا ہے دیکھ لیجیےگا، والسلام
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top