الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
لنچ ہو یا ڈنر، مطلب تو کھانا کھانے سے ہے ناں۔ آپ لنچ سمجھ کر کھا لیجیے گا، میں ڈنر سمجھ کر کھا لوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے تو میں کھانا اپنا ہی کھاتا ہوں، اپنے پلے سے ہی کھاتا ہوں، لیکن جہاں مفتا لگ جائے تو کیوں چھوڑوں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top