الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

dxbgraphics

محفلین
یہ الفابیٹ نہیں ہیں سعود بھائی، اصل میں فیصل بھائی کے موبائیل فون کو اردو نہیں آتی۔

پوسٹ کی تعد دیکھ کر میں تو سمجھا تھا کہ فیصل بھائی کا اکاونٹ شاید سیڑھیوں سے گر گیا ہو۔ جب فون کیا تو پتہ لگا کہ موبائل سے محفل کی گاڑی چلارہے ہیں آج کل
 

جیہ

لائبریرین
ثمرین کی طرف سے کچھ لکھ رہی ہوں ورنہ میں نے تو بائکاٹ کر رکھا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
خیال کریں بھائی صاحب یہاں حروف تہجی کے حساب سے پیغام لکھنے ہیں۔ لیکن آپ ہیں کہ اپنی ہی گفتگو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

میں نے خ سے لکھا ہے، اب اگر آپ لکھیں گے تو ایسا مراسلہ لکھیں جو حرف د سے شروع ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top