الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

مغزل

محفلین
ایسا عموما ً شادی کے بعد کہا جاتا ہے ، آپ سے بعید تھوڑی ہی تھی ، ہاہااہہا
 

شمشاد

لائبریرین
ڈکاریں بھی بہت آتی ہیں ان کی کھیر کھا کر۔ اللہ ہی جانے اس میں کیا ڈالتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ کھائیں گے تو ڈکاریں ہی آئیں گی ناں۔ اس لیے بھوک رکھ کر اٹھ جانا چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top