الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

فہیم

لائبریرین
ضرور کرتا۔
لیکن ابھی مجھے جانا پڑرہا ہے۔
اس لیے آپ بھولیے گا نہیں‌ پھر کبھی سنادیے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
گڈ اچھی بات ہے۔
انشاءاللہ کل تک بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔


میری تو ابھی کچھ دیر پہلے آمد ہوئی منگنی کی تقریب سے تو سوچا کہ یہاں بھی چکر مارلوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top