خیریت کس بات پر حیرت ہے جناب ۔۔
خوشی محفلین جولائی 15، 2009 #169 صبر کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیںآپ مجھے ذرا اپنی جگہ تو بنا لینے دیں یہاں
ف فہیم لائبریرین جولائی 15، 2009 #171 ضرور جی ضرور۔ ویسے آپ کی جگہ تو پہلے ہی بن گئی ہے یہاں۔ بلکہ جو یہاں آیا اس کی جگہ خود بن گئی۔ کسی کی کیا مجال جو اس کی جگہ بننے سے روکے۔
ضرور جی ضرور۔ ویسے آپ کی جگہ تو پہلے ہی بن گئی ہے یہاں۔ بلکہ جو یہاں آیا اس کی جگہ خود بن گئی۔ کسی کی کیا مجال جو اس کی جگہ بننے سے روکے۔