الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

فہیم

لائبریرین
پہلے تو یہ بتائیں‌ اس میں چھپا ہوا کیا ہے۔
لالو کھیت ایویں تو مشہور نہیں اکھا ورلڈ‌ میں:laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
صبح سے تیار ہی ہو رہی ہیں کیا؟ ایک تو خواتین تیار ہونے میں پورا پورا دن لگا دیتی ہیں، جانے قسطوں میں تیار ہوتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top