الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

فہیم

لائبریرین
لالو کھیت کا سنا ہے آپ نے کبھی۔

کچھ لوگوں کو اس سے انکار ہے کہ کراچی میں کوئی علاقہ لولا کھیت بھی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
نجانے کس ترنگ میں لا اور لو آگے پیچھے ہوگئے۔
تو پھر کبھی آپ چکر ماریں نہ لالو کھیت کا بھی۔

ویسے شاید اب ہم لوگ لالو کھیت چھوڑنے والے ہیں:(
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممممممممم۔
کسی زمانے میں‌ اگتا تھا ایسا بھی جو آپ کے کھیتوں میں نہیں‌ اگتا ہوگا۔

اب اللہ کا شکر ہے کہ ایسا یہاں بھی کچھ نہیں اگتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top